pure shilajit gilgit baltistan

What is shilajit

Shilajit or Sheelajit is a dark colored substance with a very pungent and bitter taste that originates from the mountains. It contains more than 85 minerals mostly fulvic acid. It came out of the mountain passes. After it comes out, it gets mixed with stone chips and soil. From there it is scraped and brought to the houses and later
They are cleaned and made edible in different ways. In Gilgit-Baltistan, since ancient times, people used Shilajit to cure diseases and other ailments
Being used for weakness. Shalajit is a special gift from nature with many properties and benefits in it.
So Shilajit is also called the sweat of the mountains. Although nowadays, Shilajit capsules, tablets and powder etc. are available in the market
A very small amount of Shilajit is used in them. Therefore, it is better to buy in a purified state. Shilajit is becoming more expensive and rare day by day just as all the other natural resources at the hands of human beings.

gilgit baltistan salajeet

سلاجیت کیا ہے؟

سلاجیت یا شیلا جیت نہایت تیز ہواور کڑوا ذائقے کا سیاہ رنگت کا ایک مادہ ہے جو کہ پہاڑوں سے نکلتی ہے۔ یہ پہاڑ کے دروں سے نکل کر جم
جاتی ہے نکلنے کے بعد ، اس میں پتھروں کے ٹکرے اور مٹی وغیرہ شامل ہو جاتے ہیں ۔ وہاں سے کھرچ کر گھروں میں لا یا جا تا ہے اور بعد میں
مختلف طریقوں سے صاف کر کے کھانے کے قابل بناۓ جاتے ہیں ۔ گلگت بلتستان میں پرانے وقتوں سے لوگ سلاجیت کو بیماریوں اور
کمزوری کے لیے استعمال کیا جا تا آرہا ہے۔ بہت سارے خصوصیات اور فوائد کے ساتھ سلاجیت قدرت کی طرف سے خاص تحفہ ہے اور اس
لیے سلاجیت کو پہاڑوں کا پسینہ بھی کہا جا تا ہے ۔ گر چہ آج کل مارکیٹ میں سلاجیت کے کیپسول اور ٹیبلٹ اور پاوڈر وغیرہ مل جاتے ہیں مگر
ان میں بہت تھوڑی مقدار میں سلاجیت استعمال ہوتی ہے۔ اس لیے بہتر ہے خریدتے وقت سلاجیت کی عام (Purified )حالت
خریدے اور استعمال کرے۔سلاجیت دن با دن مہنگی اور نایاب ہوتی جارہی ہے اس کی وجہ بنوع نوح انسان کے ہاتھوں دوسرے تمام قدرتی
وسائل کی طرح سلاجیت کے ساتھ سلوک اور کرہ عرص پر موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے اس کی پیداوار کا رک جانا ہے ۔

عام طور پر یہ تاثر ہے کہ سلاجیت صرف جنسی کمزوری کی دواء ہے مگر جدید سائنس اور تحقیقات کے مطابق سلاجیت کے حیران کن ، جادوئی خاصیت اور فوائد ہیں جن میں سے نمایاں فوائد درج ذیل ہیں۔

سلاجیت کے فوائد

shilajit-for-fitness

سلاجیت بہتریں قدرتی طاقت حاصل   کرنے کا ممبع ہے

سلاجیت بہتریں قدرتی طاقت حاصل   کرنے کا ممبع ہے خصوصا مردانہ اور جنسی کمزوری کیلے بہترین دواء مانی جاتی ہے۔

 

Shilajit is the source of getting better natural strength, especially it is considered as the best medicine for male and sexual impotence.

سلاجیت میں 85 سے زائد وٹامین

سلاجیت میں 85 سے زائد وٹامین پائے جاتے ہیں جس میں مختلف جسمانی کمزوری اور بیماریوں کے لے شفا ہے۔

 

More than 85 vitamins are found in Shilajit, which cures various physical ailments and diseases

shilajit-for-bone-pain

ہڈیوں ، جوڑوں میں درد اور ہڈیوں کی کمزوری کے لیے

ہڈیوں ، جوڑوں میں درد اور ہڈیوں کی کمزوری کے لیے سلاجیت ایک بہترین خوراک ہے۔

 

Shilajit is an excellent food for bones, joint pain and bone weakness.

سلاجیت اینٹی ایجنگ ہے

سلاجیت اینٹی ایجنگ ہے جو عمر کے بڑنے کے اثرات اور ذہنی کمزوری اور جسمانی کمزوریوں کو تو ہی مددفراہم کرتی ہے۔

 

Shilajit is anti-aging that helps to reverse the effects of aging and mental weakness and physical weakness.

سلاجیت مردنہ اور زنانہ پوشدہ امراض کے لیے

سلاجیت مردنہ اور زنانہ پوشدہ امراض کے لیے بھی مفید ہے۔

 

Shilajit is also useful for male and female latent diseases.

shilajit-for-diabetes

سلاجیت ذیابطیس کے لیے

سلاجیت ذیابطیس کے لیے بہترین دواء ہے۔

 

Shilajit is the best medicine for diabetes.

shilajit-for-ulcer

سلاجیت جراسم کش، اینٹی السر

سلاجیت جراسم کش، اینٹی السر اور اینٹی الرجک ہے۔

 

Shilajit is antiseptic, anti-ulcer and anti-allergic.

سلاجیت ذوالخالصہ ہے

سلاجیت ذوالخالصہ ہے اور یہ ایک وقت میں دو متضاد بیماریوں کی شفاء رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

 

Shilajit is zul-khalasa and has the ability to cure two contradictory diseases at the same time.

سلاجیت خون پتلا کرتی ہے

سلاجیت خون پتلا کرتی ہے اور موٹا پر دور کرتی ہے۔

 

Shilajit thins the blood and removes the thickening.

ستی ، ڈیپریشن اور عام بخار

ستی ، ڈیپریشن اور عام بخار میں مفید ہے۔

 

Useful for laziness, depression and general fever.

عمر کے ساتھ ساتھ یاداشت کی کمی

عمر کے ساتھ ساتھ یاداشت کی کمی کے لیے بھی سلاجیت مفید مانی جاتی ہے۔

 

Shilajit is also considered useful for age-related memory loss.

سلاجیت میں بہت زیادہ فیولیک ایسڈ پائی جاتی ہے

سلاجیت میں بہت زیادہ فیولیک ایسڈ پائی جاتی ہے جو دماغ کی نشونما اور ہمارے حفاظتی نظام ( Immune System) کی مدد کرتی ہے ۔

 

Shilajit contains a lot of fulvic acid which helps brain development and our immune system.

قوت باہ اور قوت مدافعت

قوت باہ اور قوت مدافعت میں اضافہ کرتی ہے۔

 

Increases stamina and immunity.

سلاجیت پیشاب آور ہے

سلاجیت پیشاب آور ہے اس کے استعمال سے مثانہ کی فلٹریشن ہو جاتی ہے۔

 

Shilajit is a diuretic, its use causes filtration of the bladder.

اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے

اعضلات، خلیوں اور پٹھوں کو مضبوط بناتی ہے اس لیے باڈی بلڈنگ کرنے والے حضرات بھی اس کو اپنے استعمال میں لاتے ہیں۔

 

Strengthens muscles, cells and muscles, so body builders also use it.

عمل کشیده کاری (Purification)

سلاجیت کو پہاڑوں سے لانے کے بعد پانی کے برتنوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔ چونکہ سلاجیت میں چٹانوں کے ٹکرے ہٹی اور بہت سارے دوسرے فاسد مواد بھی شامل ہوتی ہے۔ چھتوں پر رکھ کر فاسد مواد برتنوں کے پیندے میں بیٹھ جانے پر برتن تبدیل کر دیے جاتے ہیں۔
عمل میں سلاجیت کیا ناموں میں لکھا کر حاصل کردہ ملا جی کو آقائی سلاجیت کہا جاتا ہے۔ سلاجیت کو کشید کرنے کے بل میں کی کی دن لگتے ہیں۔ سلاجیت کو آگ پر رکھ کر بھی کشیدہ کاری کی جاتی ہے۔ گرچہ اس عمل میں حاصل کی گئی سلاجیت کی رنگت سیاہ ، بھوری اور چمکیلا ٹھوس شکل بن جاتی ہے مگر اس سے حاصل کردہ سلاجیت میں اصل تو نائی ذائل یا کم ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ سلاجیت کے ایک ہی قسم ہے مگر اس کے مختلف حالت ہو سکتی ہے۔ خام (Raw Form) اور خالص کردہ، کشید (Purified)۔

طریقہ استعمال

ناشتے اور رات کے کھانے کے بعد سلاجیت کی تھوڑی مقدار ( جتنی ماچس کی تیلی پہ آسکے ) گرم چائے ، پانی یا دودھ میں حل کر کے پی لیں ۔ ہلکی مقدار سے شروع کریں اور آہستہ آہستہ مقدار بڑھائیں۔
مرد عورت دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔
ہر عمر کے لوگ استعمال کر سکتے ہیں مگر آپ جس مقصد کیلیے استعمال کر رہے ہوں، اُس کے مطابق خوارک کے مقدار میں کمی بیشی اور کھانے
کے طریقہ کار میں تبدیلی لاسکتی ہے۔  گھٹنوں، ہڈیوں، جوڑوں اور کمر در دوغیرہ کے لیے حسب ضرورت سلاجیت نیم گرم تیل مکس کے متاثرہ حصے پر مالش کریں۔ ہڈیوں اور جوڑوں کے ٹوٹنے یا ان میں چوٹ اور موج کی صورت میں مالش کرنے بعد گرم کپڑا باندھ کر رکھیں ۔

احتیاط

سلاجیت کھانے کے بعد جسم کو ٹھنڈا ہونے نہ دیں۔ فوری ٹھنڈا پانی پینا صحت کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔ عورتیں دورانِ حمل استعمال کرنے سے پر ہیز کریں۔
 بلڈ پریشر کے مریض ہرگز استعمال نہ کریں. دوسرے امراض میں مبتلا افراد بھی ڈاکٹر کے مشورے سے  جسم سے فاسد مادے نکلنے اور جسمانی کا کردگی بھال ہونے کی وجہ سے فوری طور پر کمزوری محسوس ہوگی اس لیے دورانِ استعمال صحت مندانہ خوراک کھائیں۔  تمام دوائیاں سپلیمنٹ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں۔
 سلاجیت ٹھنڈے اور خشک جگہوں پر رکھیں اور بہترین نتائج کے لیے ایک سال کے اندر استعمال کریں۔

اصل سلاجیت کی پہچان

اصلی سلاجیت کو پہچاننے کے لیے حکیم حضرات اور مداری لوگ مختلف طریقے بتاتے ہیں مگر سب سے مستند طریقہ پہچان یہی ہے کہ سلاجیت کی سیاه رنگت سخت بو اور تلخ ذائقہ ہے۔ گرم پانی ، چاہیے اور دودھ وغیرہ میں آسانی سے حل ہو جاتی ہے۔

My Cart
Wishlist
Compare Products (0 Products)
Compare Product
Compare Product
Compare Product
Compare Product
Categories
×